Abid Kakar@abidkakar48friendsadd Abidاور مجھے چھوڑنے والے کا بہانہ کتنا دلکش تھا، جب مجھے چھوڑنے کی وجہ پوچھی تو اس نے کہا کہ میں آپ کے لائق نہیں، آپ بہت مخلص انسان ہیں، میں آپ کے ساتھ رہنے کے لائق نہیں، بہانہ ایسا تھا۔ کہ میں ایک بار بھی اپنا دفاع نہیں کر سکا۔